Results 1 to 2 of 2

Thread: دنیا کا معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل 22 برس کا ہو گیا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel دنیا کا معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل 22 برس کا ہو گیا

    دنیا کا معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل 22 برس کا ہو گیا

    Google.jpg
    دنیا کا معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل 22 برس کا ہو گیا۔ کمپنی کی سالگرہ پر نیا ڈوڈل جاری کر دیا گیا۔ گوگل اس وقت 150 زبانوں اور 190 سے زائد ممالک میں استعمال کیا جانے والا سرچ انجن ہے۔

    تفصیل کے مطابق ہر سوال کا جواب دینا والا گوگل 22 سال کا ہو گیا ہے لیکن انٹرنیٹ سرچ انجن کی مقبولیت میں کمی نہیں آ سکی ہے۔ جنوری 1996ء میں سٹینفورڈ یونیورسٹی کے دو طالب علموں نے گوگل کو ایجاد کیا اور 1998ء میں اس کو باقاعدہ طور پر شروع کیا۔

    دلچسپ بات یہ ہے کہ ‘’گوگل’’ نام دینے سے پہلے ‘’بیکرب’’ نام دینے کا بھی ارادہ کیا گیا تھا لیکن Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ کا نام ریاضی Ú©ÛŒ اصطلاØ+ googol سے متاثر ہو کر رکھا گیا۔

    گلوگل آج انٹرنیٹ کی دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کرنے والا سرچ انجن ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ گوگل نے خود کو بہت تبدیل کیا اور نئے فیچر بھی متعارف کرائے۔

    صارفین کو جو معلومات تلاش کرنا ہوتی ہیں، گوگل فٹافٹ فراہم کر دیتا ہے۔ اس وقت 150 زائد سے زیادہ زبانوں اور 190 سے بھی زائد ممالک میں استعمال کیا جانے والا سرچ انجن ہے۔ 22ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے ڈوڈل اپنے نام کیا ہے۔
    2gvsho3 - دنیا کا معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل 22 برس کا ہو گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دنیا کا معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل 22 برس کا ہو گیا

    2gvsho3 - دنیا کا معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل 22 برس کا ہو گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •